کراچی میں آج کہیں بونداباندی کہیں ہلکی بارش کا امکان
شہر کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے
جنوب مغرب سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا ئیں چل رہی ہیں
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے
مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں بوندا با ند ی/ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
