سابق صدر آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

سابق صدرآصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے لاہورمیں ملاقات کی، اس دوراں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

چودھری شجاعت حسین نے نئے مالیاتی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافے کی تجویز بھی دی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ ہمیں عوام کی فلاح وبہبود کے لئے سوچناچاہیے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں