صوبائی وزیر علی حسن زرداری  نے سندھ سیکریٹریٹ میں ورکس اینڈ سروسز  سیکریٹری آفیس کا  اچانک دورہ

صوبائی وزیر علی حسن زرداری  نے سندھ سیکریٹریٹ میں ورکس اینڈ سروسز  سیکریٹری آفیس کا  اچانک دورہ

کراچی: صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری  نے سندھ سیکریٹریٹ میں ورکس اینڈ سروسز  سیکریٹری آفیس کا  اچانک دورہ کیا

صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے ورکس اینڈ سروسز  آفیس کے اسٹاف  سے ملاقات کی  مسائل دریافت کیے

صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے آفیس کے مختلف حصے دیکھے اور آفیس کے رومز  بھی گئے اور اسٹاف سے ملاقات بھی کی

ورکس اینڈ سروسز سیکریٹری کے آفیس اسٹاف نے صوبائی وزیر علی حسن زرداری کو اپنے ہمراہ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔

سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز محمد نواز سوہو بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے

صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے آفیس کے عملے کو سختی سے ہدایات دیتے ہویے کہا کے آفیس اپنے وقت پر پہنچے،آفیس کے کام میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی

صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز محمد نواز سوہو کو سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آفیس میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ، اسٹاف وقت پر پہنچے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں