خیرپور: امتحان کے دوراں باہر سے خواتین بلوا کر طلبہ پر تشدد، بال نوچ کر تذلیل

خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) خیرپور گورنمنٹ گرلس ھائی اسکول میں دوراں امتحان باہر سے خواتین بلوا کر طلبہ پر تشدد، بال نوچ کر تذلیل کا نشانہ بنایا گیا۔

اسکول میں غریب طلبہ سے تلخ کلامی پر بااثر طلبہ نساء وسان نے باہر سے خواتین بلوا کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے طلبہ ناہیل کے بال نوچ لیئے

متاثرہ طلبہ نہال اپنی والدہ کے ہمراھ ایے سیکشن تھانہ پہنچی اور مقدمہ درج کروا لیا۔

متاثرہ طلبہ نہال نے اپنے بیان میں کہا کہ نساء نے باہر سے پانچھ خواتین بلواکر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور بال نوچے۔

انہوں نے کہا کہ میں اسکول انتظامیا سے مدد کے لیئے کھتی رہی مگر کوئی بھی قریب نہیں آیا، خواتین مجھے تشدد کا نشانہ بنا کر چلی گئیں۔

نہال مھیسر کا کہنا تھا کہ نساء وسان کے خلاف کارروائی کرکے مجھے انصاف دیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں