بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت

بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے مقامی اسپتال پنہچے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں