چوہدری پرویر الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔

چوہدری پرویز الہٰی گاڑی پرگھر جارہے تھے، انہیں گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں