بلاول بھٹو زرداری نے تعمیر مکمل ہونے کے بعد گھروں کے حقوق خواتین کے حوالے کردیے

بلاول بھٹو زرداری نے تعمیر مکمل ہونے کے بعد گھروں کے حقوق خواتین کے حوالے کردیے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ تعلقہ رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈینو پہنچے

بلاول بھٹو زرداری نے بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ کیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے علاقہ مکینوں سے مسائل دریافت کیئے اور انکے حل کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

بلاول بھٹو زرداری بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کے مالکانہ حقوق بھی خواتین کے حوالے کیے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں