سردار شاہ، ضیاء الحسن لنجار اور جام خان شورو یونیورسٹیز کے پرو چانسلر مقرر

سردار شاہ اور ضیاء الحسن لنجار یونیورسٹیزکے پرو چانسلر مقرر

سندھ حکومت نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کو جنرل یونیورسٹیز کا پرو چانسلر مقرر کردیا ہے

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر داخلہ ضیاء لنجار کو قانون اور وزیر آبپاشی جام خان شورو کو انجنیئرنگ یونیورسٹیز کا پرو چانسلر مقرر کردیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں