خیبر پختونخواہ آرمی کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری

خیبر پختونخواہ آرمی کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری

پاک فوج کی جانب سےسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اورریلیف آپریشنز جاری ہے

پاک فوج کےانجینئر کور کے دستے شانگلہ اوربونیرمیں سیلابی ریلیف اورریسکیو آپریشنز میں تعینات ہیں۔

ریسکیو آپریشنزکےبعد پیر بابا بائی پاس تمام قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

پاک فوج کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے پیر بابا بازارمیں رات بھر ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا

پاک فوج کی بھاری مشینری نے سات مقامات پرلینڈ سلائیڈز سے متاثرہ الوچ- پُورن 20 کلومیٹر طویل سڑک بحال کردی

ریسکیو آپریشن کےبعد پُورن گاؤں کازمینی رابطہ بحال،  مکمل بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں