لانڈھی ٹاؤن میں جشن آزادی معرکہ حق کا کیک کاٹاگیا
کراچی: چیئرمین لانڈھی عبدالجمیل خان امیر ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ، وائس چئرمین محمد عمران کے ہمراہ جماعت اسلامی کے تحت الرازی میڈیکل سینٹر لانڈھی پر جشن آذادی نائٹ تقریب کے موقع پر کیک کاٹا
اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے جشن آزادی نائٹ کو بھرپور انداز میں منایا۔
پروگرام میں خواتین و بچوں کی تعداد بہت زیادہ تھی ۔ تقریب کے اختتام پر خصوصی آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
