چیف سیکریٹری سندھ سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

ملاقات میں سیکریٹری بلدیات اور میونسپل کمشنر کے ایم سی بھی ملاقات میں شریک، کراچی کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی بات چیت۔

شہرمیں پانی کی فراہمی، نکاسی آب کے نظام کی بہتری، اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

میئر کراچی  مرتضی وہاب نے کہا کہ شہر میں پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اقدامات جاری ہیں۔

چیف سیکریٹری  سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا کہ صوبائی حکومت پانی اور انفراسٹرکچر منصوبوں میں کے ایم سی کی بھرپور مدد کر رہی ہے۔عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں