کراچی کے دل، گلبرگ ٹاؤن کے لیے شاندار تحفہ!
میئر کراچی بئرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ شاداب گراؤنڈ کی بحالی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
۱۹۶ملین کی خطیر لاگت سے یہ گراؤنڈ فیفا معیار کے مطابق، جدید پلے ایریا، ٹک شاپ اور دیگر عالمی معیار کی سہولیات کے ساتھ نئے سرے سے تعمیر ہوگا۔
یہ صرف ایک گراؤنڈ نہیں، بلکہ نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی شروعات ہے۔