وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس،6 اضافی ایجنڈا شامل

سندھ کابینہ نے گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، مشیران، خصوصی معاونین اور متعلقہ سیکریٹریز کی شرکت

سندھ کابینہ آج 42 ایجنڈا آئٹمز، جن میں 6 اضافی ایجنڈا شامل کیے گئے

سندھ کابینہ اجلاس میں یومِ آزادی کی تقریبات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جشنِ آزادی کی تقریبات "معرکۂ حق” کے عنوان سے منائے جا رہے ہیں۔پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی خوشی میں اس سال یومِ آزادی کے شاندار انداز میں منا رہے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ سمیت پوری ملک بھر قوم میں آزادی کا جشن بھرپور انداز سے منا رہا ہیں

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں