وزیر بلدیات کی زیر صدارت مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے حوالے سے اہم اجلاس

وزیر بلدیات کی زیر صدارت مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت صوبے بھر میں مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا چوتھا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں مئیر کراچی مرتضی وہاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ وسیم شمشاد، کمشنر کراچی سید حسن نقوی، ڈی جی ایس بی سی اے شاہ میر بھٹو، ڈائریکٹر مشتاق سومرو، جماعت اسلامی کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر ایڈوکیٹ سیف الدین بھی شریک ہوئے

چیئرمین آباد حسن بخشی، وائس چیئرمین سید افضال حمید، پاکستان انجنئیرنگ کونسل کےانجنئیر نیاز احمد، پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹ کے عارف بلگامی، آرکیٹیکٹ سید عارف شاہ، فریال سکندر، ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید نبی کھوسو، ایم سی لیاری حماد این ڈی خان اور دیگر موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں