آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ضلع شہید بینظیرآباد کے تعلقہ دوڑ میں بینظیر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا
45کلاس رومز پر مشتمل لڑکیوں کیلئے پرائمری اور سیکنڈری درجے کے اسکول میں لائبریریز، لیبارٹریز سمیت جدید ترین سہولیات میسر ہوں گی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود تھیں۔
گھر کے مالکانہ حقوق کی اسناد صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں،مستقبل کا تحفظ ہے:آصفہ بھٹو زرداری