کراچی:صفدرحسین رضوی کمشنرسندھ ایمپلائزسوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن(سیسی) تعینات، نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
صفدر حسین رضوی کو اسپیشل سیکریٹری اوقاف، ریلیجیس افیئرز، زکوۃ اینڈ عشر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔