بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون و مرد قتل، وزیراعلیٰ نے ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

کوئٹہ: سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ نے فوری طور پر … بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون و مرد قتل، وزیراعلیٰ نے ملزمان گرفتار کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں