سینئر صحافی حمید سندھو انتقال کرگئے

سینئر صحافی حمید سندھو انتقال کرگئے

سندھ کے ضلع خیرپور سے تعلق رکھنے والے حمید سندھو کراچی میں صحافتی فرائض انجام دے رہے تھے

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن صحافی حمید سندھو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھی صحافت میں حمید سندھو نے گراں قدر اور ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں،دکھ ہی اس گھڑی میں صحافی حمید سندھو کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالٰی مرحوم صحافی حمید سندھو کو بلند درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں