ملک کے نامور اداکار علی گل ملاح( بھلے) کے والد انتقال کرگئے۔
محمد مرید ملاح 80 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔
اداکار علی گل ملاح نے پاکستان کو مشور ڈرامے میں (بھلے) کے کردار سے مقبولیت حاصل کی اس کے علاوہ وہ بیشمار ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔
اس دکھ کی گھڑی میں ہم بھی ملک کے نامور اداکار علی گل ملاح سے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔