اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، مزید 64 فلسطینی شہید
ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف اسرائلی فوج کے حملے بھی جاری ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے حملے میں امداد لینے کے منتظر 9 فلسطینی بھی شہید ہوگئے۔
خوراک تقسیم کرنے والے دو امریکی امدادی کارکن بھی زخمی ہوئے۔