خستہ حال عمارتوں کو خالی نہ کرانا تشویشناک ہے:چیئرمین آباد

لیاری میں 5 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے نتیجے میں درجنوں افراد کےزخمی ہونے پر  چئیرمین آباد کا اظہارِ افسوس، چئیرمین آباد محمد حسن بخشی  کا کہنا ہے کہ لیاری میں عمارت گرنے  کا واقعہ افسوسناک ہے، مخدوش عمارتوں کی فہرست  ہونے کےباوجود ایس بی سی اے کاعمارتوں کو خالی نہ کرانا تشویشناک ہے۔ … خستہ حال عمارتوں کو خالی نہ کرانا تشویشناک ہے:چیئرمین آباد پڑھنا جاری رکھیں