مغوی بچہ ثمرت کمار شکارپور سے بازیاب

ایس ایس پی امجد شیخ ثمرت کمار کو بازیابی کے بعد لے جارئے ہیں

کراچی(رپورٹ: گھنشام میگھواڑ) کندھ کوٹ سے اغوا کیا گیا بچہ ثمرت کمار بازیاب ہوگئے۔

شکارپور پولیس نے معصوم ثمرت کمار ولد اجیت کمار کو ڈاکوں سے بازیاب کروالیا ہے۔

ثمرت کمار کی بازیابی کی تصویر

ایس ایس پی امجد شیخ کا کہنا تھا کہ پولیس نے کارروائی کرکے ثمرت کو بازیاب کروالیا ہے۔

ثمرت کو کچھ روز قبل اغوا کیا گیا تھا، جس کی بازیابی کےلئے سندھ بھر میں احتجاج جاری تھا، ثمرت کے والد اجیت کمار نے ڈاکو ثناء اللہ شر سے بازیابی کی اپیل بھی کر رکھی تھی۔

ثمرت کمار کی بازیابی پر ورثہ خوشی منا رہے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں