خانیوال ریلوے اسٹیشن پر سیڑھی ٹکرانے سے 27 مسافر زخمی

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر سگنل پول کی سیڑھی ٹکرانے سے 27 مسافر زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق زخمی مسافر عوامی ایکسپریس اپ، عوامی ایکسپریس ڈاؤن اور موسیٰ پاک ایکسپریس میں سوار تھے

حکام کے مطابق  زخمیوں میں خواتین، بزرگ اور نوجوان شامل ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے سیڑھی ٹریک پر دھکیل دی تھی، زخمی مسافر کھڑکی سے ہاتھ نکال کر بیٹھے تھے،اس حوالے سے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں