اسرائیل میں سائرن گونجتے ہی اینکر اور مہمان براہ راست نشریات چھوڑ کر بھاگ گئے

اسرائیل میں سائرن کی آواز گونجتے ہی ٹی وی پر تجزیے کرتے ہوئے اینکرز اور مہمان براہ راست نشریات چھوڑ کر بھاگ نکلے۔

ایکس پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی نیوز چینل 14 کی نشریات کے دوران ایران سائرن گونجتے ہی میزبان اور مہمان برائے راست نشریات سے فرار ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ جب کہ کچھ روز قبل ایرانی نیوز چینل کی لائیو نشریات کے دوران بھی اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں خاتون نیوز اینکر سحر امامی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹس کے بعد نشریات جاری رکھی تھی۔

https://x.com/AmnaAmnaamir/status/1935679798019305704?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1935679798019305704%7Ctwgr%5E63ea55dfcafff2a60536f3741d2213249676e368%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F407197-

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں