کراچی شہر براہوتا تو تین کروڑ لوگ نہیں رہتے:میئرمرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس مبارک کا افتتاح کردیا۔

میڈیا سے گفتگو میں میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی شہر پر اللہ پاک کا کرم ہے کے یہاں حضرت عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہے اور شہر قدرتی آفات سے بچا ہوا ہے۔

ایک  سوال کے جواب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی میں ملک بھر سے لوگ اس لیئے نہیں آتے کو صرف غازی بابا کا مزار ہے، یہ تین کروڑ لوگوں کا شہر ہے، پورے ملک سے لوگ کراچی میں کمانے، تعلیم حاصل کرنے اور صحت کی سہولیات کے لئے آتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں