پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کی یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر کرسٹل شلڈم سے ملاقات

پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کی فرانس کے شہر سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر کرسٹل شلڈم سے ملاقات ہوئی

اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر کرسٹل شلڈم سے ملاقات کی۔وفد نے انہیں جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

پارلیمانی وفد نے بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطرفہ غیر آئینی اقدامات اور ان  کے مضمرات سے بھی آگاہ کیا

ملاقات کے دوران ماحولیاتی چیلنجز سے نپٹنے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے اور باہمی افہام و تفہیم اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے پارلیمانی روابطوں کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں