بھارت میں دریا پر بنا پل گرگیا، 6 افراد ہلاک۔ متعدد پانی میں بہہ گئے

بھارت کے شہر پونے میں دریا پر بنا پل گرگیا

حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد پانی میں بہہ گئے۔

رپورٹس کے مطابق پل پر لوگ پانی کا تیز بہاؤ دیکھنے کیلئے جمع تھے کہ پل گر گیا۔

حادثے میں 6 افراد ہلاک 25 افراد دریا میں بہہ گئے، حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

https://x.com/IndianGems_/status/1934213761315045560?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1934213761315045560%7Ctwgr%5E3089ef629cfc78a098a617816f134e05181ba6b1%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2765813%2Fa-bridge-over-a-river-collapsed-in-india-several-people-were-swept-away-6-civilians-were-killed-2765813

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں