سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کیے گئے

بعدازاں سعد رفیق کی طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں پی آئی سی سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی سی کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کو دل کی دھڑکن تیز ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں