اس سال بھی گورنر ہاؤس سندھ میں عید الاضحی کے موقع پر 100 اونٹ، 100 بکرے اور 50 بیل کی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔
قربانی کے جانور گورنر ہاؤس پہنچنا شروع ہو گئے ہیں
عید کے تینوں دن قربانی کے گوشت کے ساتھ ساتھ ایک ماہ کا راشن پیکٹ بھی مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔
