سندھ حکومت کا اسکول جانے والی 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کے لیے ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسینیشن مہم کا اعلان۔
ستمبر 2025 میں سندھ کے تمام اضلاع میں HPV ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے یہ ویکسینیشن 90 فیصد تک مؤثر ہے۔
صحت اور بہبود آبادی کے محکمہ کے تعاون سے مہم چلائی جائے گی۔
اسکولوں میں زیر تعلیم اور غیر تعلیم یافتہ، دونوں طرح کی 9 سے 14 سال کی تمام لڑکیاں ویکسینیشن کی اہل ہوں گی۔
ضلعی تعلیمی افسران (پرائمری، ایلیم، سیکنڈری) کو اس مہم کا فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے۔
سرکاری و نجی اسکول انتظامیہ سے محکمہ صحت کی وزٹنگ ٹیم کے ساتھ تعاون کی تلقین۔