شیخوپورہ:ڈمپر کے مابین خوفناک ٹکر،ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

شیخوپورہ: سرگودھا روڈ پر دو ڈمپر کے مابین خوفناک ٹکر ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے

ڈمپر میں پھنسے دو افراد کو ڈمپر کہ باڈی کاٹ کر نکالا گیا

زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کیا گیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں