پنجاب حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز کرنے کے میکانزم پر غور

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا

اجلاس میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز کرنے کے میکانزم پر غور کیا گیا۔

ہاؤسنگ سوسائٹی کی رجسٹریشن کے لیے غیر ضروری این او سی ختم کرنے کا حکم دیا گیا۔ ریگولرائزیشن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کمیٹی بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہاؤسنگ سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس سلسلے میں ہاؤسنگ سوسائٹی مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے پر بھی اتفاق رائے ہوا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں