گلبرگ ٹاؤن نے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائگی کردی

کراچی:چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ اور میو نسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ کی سربراہی میں گلبرگ ٹاؤن انتظامیہ نے عید ایڈوانس سیلری 29 مئی کو ادا کر دی

ملازمین نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ میونسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ  اور فائنانس ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا اور اور کہا کہ گلبرگ ٹاؤن نے ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے سیلری ادا کر کے ملازمین کی عید کی خوشیاں دوبالا کردی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں