لانڈھی ٹاون کے مرکزی دفتر کے سامنے خام تیل کا ٹینکر الٹ گیا

لانڈھی ٹاون کے مرکزی دفتر کے سامنے خام تیل کا ٹینکر علی الصبح  الٹ گیا۔

ٹاون چئیرمین عبدالجمیل خان۔اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی عون عباس، ڈائریکٹر سینیٹیشن وسیم شمع ،پروٹوکول آفیسر محمد اویس اطلاع ملتے ہی متاثرہ مقام پر پہنچ گئے۔

چئیرمین عبدالجمیل خان کی ہدایات پر محکمہ سینیٹشن نے بروقت کاروائی آغاز کردیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں