سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ، آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
شرجیل انعام میمن کی جانب سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور اہلخانہ کے غم میں دلی طور پر شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غلام نبی میمن سمیت تمام اہل خانہ صبر عطا فرمائے۔