سرجانی ٹاؤن میں ڈمپرکی کارکو ٹکر، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

سرجانی ٹاؤن میں ڈمپرکی کارکو ٹکر، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

کراچی: سرجانی ناردرن بائی پاس پرڈمپرکی کارکو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت سلیمان، اسامہ اور فراز کے ناموں سے ہوئی جبکہ سلیمان اور اسامہ باپ بیٹے ہیں۔

جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں

پولیس کاکہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرارہوگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں