پاکستانی قوم نے اپنی افواج کے پیچھے کھڑے ہو کر ہمت، حوصلہ اور جرات کا پیغام دیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے اپنی افواج کے پیچھے کھڑے ہو کر جواں مردی، ہمت، حوصلہ اور جرات کا پیغام دیا ہے جس پر پوری قوم کو سلام پیش کرتے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ جیسے سلمان غنی کے طویل تجربے اور پاکستان کے میڈیا، اینکرز اور جرنلسٹس کے کردار کو تاریخ میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا۔ جب دشمن نے رات کی تاریکی میں قوم کو للکارا، تو پوری قوم جرات کے ساتھ کھڑی ہو گئی اور دشمن کو جواب دیا جس سے دشمن اب اپنے نقصان کا حساب لگا رہا ہے اور رو رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں