spot_img

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) نے بھارت میں تباہی مچادی

پاکستان نے بھارت کومنہ توڑ جواب دیا ہے جس میں بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ کی گئی ہیں

پاک فوج کی جانب سے بل مقابل پھکلیاں سیکٹر میں بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ کیا گیا۔

افواج پاکستان کی توپوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا۔بھارتی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں