‏ آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد اور آزاد سوچ کا مظہرہے:چیئرمین آباد

ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز کے چئیرمین محمد حسن بخشی نے عالمی یوم صحافت پر اظہارِ خیال کرتے ہوہے کہا ہے کہ صحافت سچ کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ ہے۔

محمد  حسن بخشی نے کہا کہ آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد  اور آزاد سوچ کا مظہرہے،ہر بیٹ سے تعلق رکھنے والے صحافی سچائی کی تلاش میں صفِ اوّل کے سپاہی ہیں۔

چیئرمین آباد محمد  حسن بخشی نے کہا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، اس کا احترام لازم ہے، ہم تمام صحافی برادری کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں