کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے فلسطین غزہ میں اسرائیلی ظلم کے خلاف آج بروز پیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا۔
الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں
رضوان عرفان نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ اج تمام تاجر پر امن ہڑتال کرکے اس بات کا واضع پیغام دیا کہ ہم فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
