spot_img

ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کا بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ کانفرنس 6 اپریل پر کرانے کا اعلان

ترجمان کے مطابق ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان اور ہمدرد پبلک اسکول کے زیراہتمام عالمی یوم صحت 2025 کے موقع پر 33ویں بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ کانفرنس کراچی 6 اپریل 2025 بروز اتوار کو  بذریعہ  زوم  ہمدرد کارپوریٹ آفس، بحریہ ٹاؤن ٹاور، طارق روڈ کراچی میں منعقد ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں