سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا صدر زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی طبعیت بھتر ہو رہی ہے۔
شرحیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں،انشااللہ جلد ہی صدر آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہونگے۔
