جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی لاڑکانہ میں ہندوبرادری کے ساتھ منانے کا اعلان
عیدالفطر کے موقعے پر پیغام میں جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کہ سب کو عید مبارک، پاکستان زندہ آباد، دریاہ زندہ آباد
ان کا کہنا تھا کہ اس مقدس دن پر ہم دعا کرتے ہیں کے سندہو دریا پر بننے والے نئے کینالز نہ بنیں۔ ‘سندھووہندو رہندو’ سندھو بہتا رہے گا۔ سندھو دریا سب کا ہے
جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ 4 اپریل پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی لاڑکانہ کے جناح باغ میں ہندو برادری کے ساتھ منائی جائی گی۔
جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ سندھ میں بدامنی کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں اس لیئے ہم نے ہندوبرادری کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائینگے۔
