صحافی مانک کنگرانی حرکت قبل بند ہونے سے انتقال کرگئے

کراچی: سندھ کے سینئر صحافی مانک کنگرانی حرکت قبل بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

شاعر و ڈرامہ نگار مانک کنگرانی کے انتقال پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے تعزیت کا اظہار کیا ہے

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں  ہم مرحوم صحافی مانک کنگرانی کے لواحقین کےساتھ ہیں،اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل  عطا فرمائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں