کراچی: تھر فاؤنڈیشن ہمیشہ تھر کے رہائشیوں کی خدمت میں کوشان ہے۔
اس مرتبہ بھی مٹھی میں خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کیلئے شاندار کیرئر کاؤنسلنگ کا انعقاد کیا گیا۔
زیبسٹ کی ایگزیکٹو وحیدہ مہیسر کے کیرئر کاؤنسلنگ سیشن میں بڑی تعداد میں شرکت کی گئی۔
تھر فاؤنڈیشن کے ان اقدام کے سوشل میدیا پر بھی بیحد سراہا جارہا ہے.