سندھ کی ایک اور بیٹی ذات پرستی میں قتل، نورین فاطمہ کا شوہر بھی منظرعام پر آگیا

جامشورو(پورٹ: فرحان مگریو) سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر بہان سیدآباد میں قتل ہونے والی لڑکی نورین فاطمہ کے مبینا شوہر منظرعام پر آگیا

منصور سومرو نکاح نامہ لیکر نورین کے قتل کا مقدمہ درج کرانے کیلئے ایس ایس پی آفس جامشورو پہنچ گئے۔

منصور سومرو کا کہنا ہے کہ نورعین کو بیگناھ قتل کیا گیا، اس کا جرم یے تھا کے اس نے دوسری ذات میں شادی کی۔

منصور سومرو کا کہنا تھا کہ کیس کی ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں