چیس چیمپئن مہک مقبول نے شطرنج کی 15 چالوں میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو ہرا دیا

کراچی: سرکاری اسکول کی طالبہ چیس چیمپئن مہک مقبول نے 15 چالوں میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو ہرا دیا

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے انڈر-18 قومی چیس چیمپئن مہک مقبول کو مبارکباد دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ مہک مقبول سرکاری اسکول کی بہتر تعلیم کے ساتھ شاندار شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔

وزیر تعلیم سردار شاہ، منسٹر اسپورٹس محمد بخش مہر، سیکریٹری تعلیم زاہد عباسی، سیکریٹری اسپورٹس علیم لاشاری، آغا خان فائونڈیشن کے سلطان الانا ، زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے ، سیکریٹری ٹو سی ایم رحیم شیخ موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں