سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،پہلا روزہ کل ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے

اجلاس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔

سعودی عرب کی سدیر اور تمیر میں چاند نظر آیا،رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد سعودی عرب میں کل یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں