پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کھاروڑو سید آمد

عمرکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کھاروڑو سید پہنچے

بلاول بھٹو زرداری نے اراکین سندھ اسمبلی سید سردار شاہ اور سید امیر علی شاہ کے عزیز سید نواز علی شاہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم سید نواز علی شاہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور مرحوم سید نواز علی شاہ کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں