چیئرمین کورنگی ٹاؤن کا ٹی ایم سی کورنگی کے مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ، برہمی کا اظہار

کراچی: چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ٹی ایم سی کورنگی کے مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ کیا اور افسران وملازمین کی حاضری چیک کی غیر حاضر افسران پر چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کا اظہار برہمی کا اظہار کیا

چئیر مین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ  نے کہا کہ کافی تعداد میں افسران وقت پر آفس آنا شروع ہوگئے ہیں جو خوش آئند ہے

انہوں نے مزید کہا کہ غیر حاضر اور دیر سے آنے والے افسران کے ساتھ کسی صورت نرمی نہیں برتی جائے گی اور غیر حاضر ملازمین کے ساتھ قانونی کارروائ عمل میں لائ جائیگی ملازمین اپنی روش کو درست کریں اور عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں اور کسی صورت بھی عوامی معاملات میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں